Breaking News

سب فضول نسخے چھوڑیں صرف ایک سنت پر عمل کریں اور طاقت دس گنا بڑھائیں

اللہ اکبر ۔۔۔۔ شہد حضورﷺ کو اس لیے محبوب تھا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اس میں شفا ہے اور حکماء نے شہد کے بے شمار فائدے لکھے ہیں. نہار منہ چاٹنے سے بلغم دور کرتا ہے۔ معدہ صاف کرتا ہے۔ فضلات کو دفع کرتاہے۔ سدے کھولتا ہے۔ معدہ کو اعتدال پر لاتا ہے۔

دماغ کو قوت دیتا ہے ۔ حرارت غریزی کو قوی کرتا ہے. قوت باہ میں تحریک پیدا کرتا ہے. مثانہ کے لیے مفید ہے. سنگ مثانہ کو دور کرتا ہے اور پیشاب کے بند ہونے کو کھولتا ہے.فالج اور لقوہ کے لیے مفید ہے ریاح خارج کرتا اور بھو ک زیادہ لگاتاہے. شہد اور دودھ ہزارون قسم کے پھولوں کا عرق ہے. اگر تمام جہان کے طیبب جمع ہو کر ایسا عرق تیار کرنا چاہیں تو ہر گز نہیں کر سکتے. یہ صرف اللہ تعالیٰ ہی کی شان ہے کہ اپنے بندوں کے لیے ایسے عمدہ اور کثیرالفوائد عرق پیدا فرمائے. ابو نعیم نے حضرت ابن عباس سے نقل کیا ہے کہ پینے کی چیزوں میں رسول اللہ کے نزدیک دودھ بہت عزیز تھا. حکماء نے لکھا ہے کہ اس میں حکمت یہ ہے کہ دودھ قوت باہ پیدا کرتا ہے. بدن کی خشکی دور کرتا ہے اور جلد ہضم ہو کر غذا کے قائم مقام ہو جاتا ہے. منی پیدا کرتا ہے، چہرے کا رنگ سرخ کرتا ہے. خراب فضلات کو نکالتا ہے اور دماغ کو قوی کرتا ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی حج صرف مملکت میں مقیم تارکین اور سعودی شہریوں تک محدود کر دیا گیا ہے۔ اس بار صرف 60 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔ حج مقامات(مسجد احرام اور آس پاس کے علاقے اور منیٰ، مزدلفہ، عرفات) تک پہنچنے کی کوشش کرنے پر 20 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

About admin

Check Also

“ایشوریا سے بریک اپ کے بعد خود پر کنٹرول نہیں رکھ پاتا اور ایک بار تو۔۔۔۔۔ بالآخر سلمان خان نے اعتراف کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹریو میں خود سلمان خان نے اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *