بیماری کا بہانہ بنا کر چھٹی کرنے والی لڑکی باس کو ٹی وی پر نظر آگئی! پھر باس نے اسکے ساتھ کیا کِیا؟ بیچاری کو جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آخر کار کبھی نہ کبھی چوری پکڑی ہی جاتی ہے کیونکہ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور ہر چیز سوشل میڈیا پر آ جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیماری کے نام پر دفتر سے چھٹی لینے والی 37 سالہ برطانوی شہری’ نینا فاروقی’ کو فٹ بال میچ دیکھنے کی وجہ سے اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔

یورو کپ میں انگلینڈ اور ڈنمارک کے درمیان سیمی فائنل میچ کے دوران اس کے باس نے ٹی وی پر اُسے انجوائے کرتے ہوئے دیکھ لیا جس کے بعد باس نے میچ کے اگلے دن خاتون کو فون کرکے نوکری سے فارغ کرنے کی اطلاع پہنچائی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ دفتر میں کام کی وجہ سے مجھے میچ دیکھنے کیلئے چھٹی نہیں ملنی تھی اس لیے میں سوچا کہ بیماری کا بہانہ کر کے میچ دیکھنے جایا جائے۔انہوں نے سوچا تھا کہ ہزاروں تماشائیوں کی موجودگی میں انہیں کوئی نہیں دیکھ پائے گا لیکن ان کی قسمت خراب نکلی۔ یاد رہے کہ انگلینڈ اور ڈنمارک کے درمیان میچ 1-1 سے برابر رہا تھا، میچ کا فیصلہ اضافی ٹائم میں ہوا، جہاں انگلش کپتان نے گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح دلائی تھی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے بارے میں حیرت انگیز انکشاف کردیا۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں حمزہ علی عباسی نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ اُن کی والدہ نے ایک بار انہیں اپنا بیٹا ماننے سے انکار کر دیا تھا۔حمزہ عباسی نے بتایا کہ ایک بار پاکستانی شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے بارے میں حیرت انگیز انکشاف کردیا۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں حمزہ علی عباسی نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ اُن کی والدہ نے ایک بار انہیں اپنا بیٹا ماننے سے انکار کر دیا تھا۔

Leave a Comment