Breaking News

بڑی خبر! عثمان مرزا کے ت، ش، دد کا نشانہ بننے والے لڑکا لڑکی نے کیا کر لیا؟

جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل نے تھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں لڑکی اور لڑکے کی ویڈیو بنانے اور ت، ش، دد کرنے کے کیس میں گرفتارچوتھے ملزم ادارس قیوم بٹ کوچار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل نے تھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں لڑکی اور لڑکے کی  ویڈیو بنانے اور ت، ش، دد کرنے کے کیس میں گرفتارچوتھے ملزم ادارس قیوم بٹ کوچار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ قومی اخبار کے مطابق دوسری طرف پولیس نے متاثرہ لڑکی اور لڑکے کا بیان ریکارڈ کرلیا ہے ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن عطا الرحمان اور اے ایس پی آمنہ بیگ بیان ریکارڈ کرنے جوڑے کے گھر گئے اور متاثرہ خاندان کیساتھ اظہار ہمدردی بھی کیا ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا نوجوان اسد اور متاثرہ لڑکی نے آپس میں شادی کر لی ہے ۔

About admin

Check Also

شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام کے بعد فواد چوہدری اور عمر فاروق ظہور کا واٹس ایپ پر رابطہ ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو دیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *