اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کئی سالوں کا انتظار ختم ، بنی گالا میں جشن کا سما ں ‘‘ وزیر اعظم عمران خان کو بڑی خوش خبری سنا دی گئی ۔۔۔۔ تحریک انصاف کے لئے آج بہت بڑی خوش خبری ہے۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کئی سالوں سے چل رہا۔
ہتک عزت کا دعویٰ عدالت نے خارج کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی نے 2014 دائرکیا تھا، ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی ملک شفیق احمد نے دعویٰ خارج کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ خارج کردیا، عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی کی طرف سے دائرکیا تھا۔ تاہم ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی ملک شفیق احمدنے دعویٰ خارج کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ دوسری جانب انتقال کرنے والے لیجنڈری لیگ اسپینر عبدالقادر کا شمار کرکٹ کے دِنوں سے ہی پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوستوں میں ہوتا تھا۔ اپنے انتقال سے ایک دن پہلے ایک تقریب میں عبدالقادر کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان نے غربت اور معیشت کو کنٹرول کر لیا تو پاکستان کو اس جیسا لیڈر نہیں مل سکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کے سامنے جس فخر اور وقار کے ساتھ ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بات کی تھی پوری دنیا میں کسی کی ہمت نہیں تھی کہ اس انداز پر کشمیر کی بات کرے۔