Breaking News

لاہور کے رہائشی نے ترک خاتون کو پاکستان بلا کر کیا شرمناک کام کر ڈالا ؟ پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا کے بڑھتے استعمال نے پوری دنیا کے لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب کر دیا ہے۔ کوئی بھی شخص ایک ملک سے کسی بھی دوسرے ملک میں رہنے والے لوگوں سے بات چیت اور دوستی کر سکتا ہے۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ یہ دوستی بہت جلد رشتے میں بدل جاتی ہے۔

تاہم کبھی کبھی ان رشتوں کا انجام دھوکہ دہی کی صورت میں بھی سامنے آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ پاکستانی نوجوان نے سوشل میڈیا پر ترک خاتون سے دوستی کی اور شادی کا لالچ دے کر خاتون کو پاکستان بلالیا گیا۔ خاتون سے جب لڑکے نے فیس ٹو فیس ملاقات کی تو بڑی عمر کا بہانہ بنا کر شادی سے انکار کر دیا۔ نوجوان ترک خاتون کو لاری اڈہ چھوڑ کر فرار ہو گیا جبکہ پولیس ترک خاتون کو لیکر ترکش قونصلیٹ پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور نے نوجوان نے جب خاتون کو روبرو دیکھا تو اس کی امیدوں پر پانی پھر گیا کیونکہ خاتون اسے کم و بیش 15 سال بڑی تھی۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے ارباب غلام رحیم کو اہم عہدہ دئے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ میں پاکستان تحریک انصاف نے سندھ کی حکومتی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ٹھوس حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعلٰی سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو سندھ میں گورنر بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عیدالاضحٰی کے بعد سندھ میں اہم سیاسی اکھاڑ پچھاڑ ہونے کے امکانات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

About admin

Check Also

حکومت نے کس پاکستانی شہری کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکا کے حوالے کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *