Breaking News

لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟تفصیلات آپ کے تمام دعوے غلط ثابت کر دئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک دوسرے کی جنس کے بارے میں سوچنا انسان کا شروع سے شیوا رہا ہے ۔جس طرح لڑکیوں کو یہ تجسس ہوتا ہے کہ لڑکے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اسی طرح ہی لڑکےبھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے زیادہ پسند آتے ہیں۔

اور ان کو ہم میں کیا زیادہ پسند ہے ۔ایک کتاب میں بتایا گیا ہے کہ 20سال یا اس سے کچھ زائد عمر کی لڑکیوں کو اپنے سے بڑے عمر کے لوگ پسند ہوتے ہیں۔ لڑکوں کے ساتھ عمر کا یہ فرق دو یا تین سال سے زائد کا ہوسکتا ہے۔ اس کتاب میں مختلف خواتین سے بات کی گئی ہےاور ان سے ان کی ترجیحات کے بارے میں جب سوال کیا گیا توانہوں نے اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کیا۔ انٹرویوز میں یہ بات سامنے آئی کہ لڑکیوں کو اپنے سے کچھ زائد عمر کے لڑکوں میں دلچسپی ہوتی ہے جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ لڑکیاں چاہتی ہیں کہجس لڑکے کو وہ پسند کریں اس کی شخصیت میں نکھار ہو اور ایسا صرف بڑی عمر کے لڑکے میں دیکھنے کو ملتا ہے جس کی وجہ سے لڑکیاں ان کی جانب متوجہ ہوتی ہیں۔ایک بار پھر یہ بتاناضروری ہے کہ یہ تجزیہ مختلف لوگوں سے بات کر کے مرتب کیا گیاہے لہذا ضروری نہیں کہ تمام لڑکے ،لڑکیوں پر یہ بالکل صحیح بیٹھے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق معروف میزبان، اداکارہ اور ہدایت کارہ ندا یاسر اور اسپورٹس اینکر سویرا پاشا کی والدہ فہمیدہ نسرین انتقال کر گئیں۔ ندا یاسر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ندا یاسر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ ‘ہماری پیاری، مضبوط اور لڑنے والی والدہ ہمیں تنہا چھوڑ گئیں، اناللہ وانا الیہ راجعون’۔

About admin

Check Also

شادی شدہ لڑکی اور پروفیسر کا حیران کردینےوالا واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پروفیسر نے ایک شادی شدہ لڑکی کو کھڑا کیااور کہا کہ آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *