Breaking News

سال میں ایک بار نہانے والی بیوی کے خلاف شوہر عدالت پہنچ گیا کیس سن کر عدالت نے کیا فیصلہ سنایا ہنس ہنس کر آپ کے پیٹ میں بل پڑ جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تائیوان کا ایک شخص احتجاج کرتے ہوئے عدالت پہنچ گیا جس کا موقف تھا کہ میری بیوی سال میں ایک بار نہاتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سال میں صرف ایک بار نہانے والی بیوی کو اس کے شوہر نے طلاق دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کےلیے وہ عدالت بھی جا پہنچا ہے۔

اس شخص نے اپنی بیوی کو صحت و صفائی کی عادات کے خلاف عدالت میں اپیل دائر کی کہ اس کی بیوی نہ تو دانت صاف کرتی ہے اور نہ ہی اپنے بال سنوارتی ہے اور بڑی مشکل کے ساتھ سال میں ایک بار ہی نہاتی ہے ۔شوہر کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ جب  اس کی منگیترتھی شروع شروع میں ہفتے میں ایک بار نہاتی تھی جب شادی ہوئی تو ایک ماہ کے بعد نہانے لگی جب بچے پیدا ہوئے تو سال میں ایک دفعہ ہی بری مشکل کے ساتھ غسل کرتی ہے ۔اور اس کی یہ عادت اب برداہشت سے باہر ہو چکی ہے،عدالت نے دونوں کا موقف سننے کے بعد طلاق کا حکم جاری کر دیا ۔  دوسری جانب مصرمیں جہاں معمولی واقعات پر طلاق معمول کی بات ہے وہاں ایک خاتون نے ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے شوہر سے طلاق لینے کے بعد ’آزادی کا جشن‘ منا کر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔عرب ٹی وی کے مطابق 27 سالہ دینا عبداللہ سلیمان کا تعلق المنوفیہ بدلتا گورنری کے شہر قویسنا سے ہے۔ حال ہی میں اس نے عدالت کے ذریعے اپنے شوہر سے طلاق لے لی تھی۔ دینا سلیماننے بتایا کہ شادی کے بعد دو سالہ عرصہ اس کے لیے مسلسل پریشانیوں کا باعث بنا۔ اس نے شوہر کے’عذاب‘ سے نجات پانے پر طلاق کی خوشی کا جشن منانے کا اہتمام کیا جس میں دوست احباب کو بھی مدعو کیا گیا۔

About admin

Check Also

رات کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال صبح تک کسی کو پتہ بھی نہ چلا؟سب کو رولا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار جیکی شیروف ٹیلی ویژن شو کے دوران امیتابھ بچن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *