Breaking News

وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی ہر گھر کو ملیں گے سالانی 10 لاکھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے اور آخر کار غریب عوام کی بھی سنی ہی گئی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کے زبردست اعلان نے عوام کا دل خوش کر دیا ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ ہے ۔

وزیر اعظم عمران خان نے صوبہ خیبر پختوخوا کی حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختوخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ ہے، خیبرپختوخوا کے چار کروڑ شہریوں کو صحت کی مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی۔وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختوخوا کا ہر خاندان ملک بھر کے 400 سے زائد سرکاری و نجی ہسپتالوں میں سالانہ دس لاکھ تک مفت علاج کروا سکیں گے۔ دوسری جانب صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کا کہناتھا کہ ہم نے ایک بڑا فیصلہ کیا جس کے تحت ٹرانس جینڈر کے لئے سکول کھولے جارہے ہیں،ایجوکیشن کے بعد دوسرا سٹیپ یہ ہوگا کہ ان کو نوکریاں دیں جائیں، کل ملتان میں پہلے سکول کی اوپننگ ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مرادراس نے فلیٹیز ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانس جینڈر کے لئے سکول کھولنے جارہے ہیں کیونکہ وہ جب ریگولر سکول میں جائیں گے تو ان کو مشکلات درپیش ہوں گی،بعض اوقات بچے چونکہ ناسمجھ ہوتے ہیں وہ ایسے سخت الفاظ کہہ جاتے ہیں جن کو برداشت کرنا پڑتا ہے، ہمارا پہلا سٹیپ یہ کہ ہم ٹرانس جینڈر کے لئے سکول کھول رہے ہیں، اس کا نام ہم نے ٹرانس ایجوکیشن رکھا ہے، ایم فل بھی ڈھونڈے ہیں جو کہ ان سکول میں پڑھانا چاہتے ہیں، دوسرا سٹیپ یہ ہوگا کہ ان کو نوکریاں دیں جائیں۔

About admin

Check Also

پنجاب کا وہ دبنگ سیاستدان جو تحریک انصاف میں آنے کو تیار، کپتان بھی راضی مگر تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں یوں جنرل الیکشن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.