Breaking News

حریم شاہ واقعی ترکی پہنچ گئی، دولہا ساتھ کون ہے؟تہلکہ مچا دینے والی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چند روز پہلے اپنی شادی کا اعلان کرتے ہوئے متنازع ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا تھا کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ 4 جولائی کو ترکی جا رہی ہے اور اب اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ تُرکی میں سیر سپاٹے کرتے ہوئے حریم شاہ نےویڈیو شیئر کر دی ہے۔

جس میں وہ تُرکی میں موجود ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ تُرکی کی سڑکوں پر موجود ہے اور وہ وہاں کے موسم کا مزا لے رہی ہے لین اس ویڈیو میں حریم شاہ اکیلی نظر آ رہی ہے۔ اس نے یہ بھی واضح نہیں کیا کہ وہ ترکی کیوں اور کس کے ساتھ گئی ہے ۔ حریم شاہ کے مداح یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ جس شادی کا ذکر حریم شاہ نے کیا تھا وہ دولہا اس کے ساتھ ترکی میں ہے کہ نہیں؟ دوسری جانب مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ٹرک آرٹ پر خود کو دیکھ کر حیران ہوگئیں۔مریم نواز کا ’خاص گلاس‘ توجہ کا مرکزانہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹرک کی تصویر شیئر کی جس میں ان کی تصویر واضح طور پر نمایاں تھی۔تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھا کہ ’اندازہ لگائیں کہ مجھے موٹر وے پر کیا نظر آیا۔‘واضح رہے کہ مریم نواز ٹوئٹر پر فعال رہتی ہیں اور اپنی اس قسم کی ٹوئٹس سے بھی صارفین کے دل موہ لیتی ہیں۔صارفین بھی مریم نواز کے ٹوئٹس پر دل کھول کر کمنٹس کرتے ہیں اور ردعمل دیتے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی ٹوئٹ پر پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

About admin

Check Also

بیٹی کی پیدائش کے 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش ۔۔۔ عارفہ کے ہاں 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش کیسے ہوئی؟حیران کردینے والی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بچوں کی پیدائش خیریت سے ہو بس یہی تمام والدین کی دعا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *