اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کھیلوں کے مقابلوں کے دوران سستی شہرت کے لیے کچھ ماڈلزاور اداکاراؤں کی طرف سے جیتنے کی صورت میں اپنی پسندیدہ ٹیم کھلاڑیوں کے لیے کچھ بہت ہی شرم ناک اعلانات بھی کیے جاتے ہیں۔ 2017ءمیں اٹلی کی خوبرو ماڈل و اداکارہ پاؤلا ساؤلینو نے بھی اعلان کیا تھا۔
کہ اگر اٹلی کی فٹ بال ٹیم سپین کو شکست دے دیتی ہے اور لیگ جیت لیتی ہے تووہ تمام اطالوی کھلاڑیوں کے ساتھ تعلق قائم کرے گی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ مقابلہ تو اٹلی کی ٹیم نہ جیت سکی اور پاؤلا کے اس اعلان پر عملدرآمد کی نوبت نہ آئی مگر اس کے بعد پاؤلا کو کئی کامیابیاں ملیں۔ اس اعلان پر پاؤلا کو عالمی میڈیا پر خاصی کوریج ملی اور اسے لاس اینجلس سے فلم میں کام کی پیشکش ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق پاؤلا نے یہ پیشکش قبول کر لی اور اٹلی سے لاس اینجلس منتقل ہو گئی۔ اب تک وہ 3فلموں میں کام کر چکی ہے اور اس کی چوتھی فلم ’فون بک‘ کی ش، وٹنگ جاری ہے اور یہ بھی جلد ریلیز ہو جائے گا۔ دوسری جانب بالی ووڈ میں اجے دیوگن اور کاجول کی جوڑی کو کامیاب ترین سمجھا جاتا ہے لیکن ان کے رشتے میں بھی اس وقت دراڑ آگئی تھی جب 2010 میں فلم ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی کی ریلیز کے بعد اجے دیوگن کے کنگنا رناوت کے ساتھ افیئر کی خبریں سامنے آئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی شوٹنگ کے دوران اجے دیوگن اور کنگنا رناوت میں قربتیں بڑھ گئی تھیں اور میڈیا پر دونوں کے افیئر کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں۔ تو کاجول کا صبر جواب دے گیا اور انہوں نے اجے دیوگن کو بچوں کے ساتھ گھر چھوڑنے کی وارننگ دے ددی تھی۔اس سے پہلے کہ معاملات مزید خراب ہوتے اجے دیوگن نے اپنا گھر سنبھالا اور اپنی بیوی کے ساتھ تعلقات ٹھیک کرلیے۔