Breaking News

حریم شاہ کے دلہے کا پتہ چل گیا، ٹک ٹاکر سے شادی کرنے والا کون؟ جان کرآپ کو بھی حیرت کا جھٹکا لگے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ ابق پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کا دعویٰ کیا تھا جس کے بعد سے ہی حریم شاہ کے شوہر کے حوالے سے کئی چہ مگوئیاں ہوئیں جبکہ سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا کہ آخر وہ کون رکن سندھ اسمبلی ہے۔

جس سے حریم شاہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ حریم شاہ کی شادی کا دعویٰ مسترد کر چکے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی شادی کو ڈرامہ قرار دے دیا ہے۔۔ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ حریم شاہ سے کسی وزیر نے شادی نہیں کی ہے۔رکن سندھ اسمبلی امداد علی پتافی بولے شادی کرنا سنت ہے لیکن حریم شاہ کا یہ سب ڈرامہ ہے۔کسی وزیر نے ٹک ٹاک اسٹار سے شادی نہیں کی۔ شمیم ممتاز کا کہنا ہے کہ حریم شاہ نام بتا دیں تاکہ ہم بھی مٹھائی کھا لیں، ٹک ٹاک پر شہرت کے لیے یہ شوشہ چھوڑا گیا۔ شاہینہ شیر علی نے کہا کہ حریم شاہ کی شادی کا ایشو شہرت کے لیے ہے اور کچھ نہیں۔ایم پی اے لال چندا کرانی کا کہنا تھا کہ کل سے اسمبلی میں ایک دوسرے کے ہاتھ دیکھے جا رہے ہیں،کسی نے شادی نہیں کی ہم ایک دوسرے سے واقع ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سے شادی کا دعویٰ کیا جس کے بعد حریم شاہ کے اکاؤنٹ سے ایک تصویر بھی شئیر کی گئی جس میں ایک ہاتھ حریم شاہ کا اور ایک اُن کے شوہر کا تھا۔ تاہم اب پی ٹی آئی رہنما نے ناصر حسین کو حریم شاہ کا دلہا قرار دیا حریم شاہ شاید اپنے دلہا ناصر شاہ کو تلاش کر رہی ہیں، ناصرشاہ ماضی سے فراموش نہ ہوں۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ شاید اپنے دلہا ناصر شاہ کو تلاش کر رہی ہیں۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *