اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مردوں کے متعلق خواتین کی پسند و ناپسند مختلف ہو سکتی ہے لیکن اب ایک تحقیقاتی سروے میں خواتین نے ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے حوالے سے داڑھی والے مردوں کو پسندیدہ قرار دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس سروے میں ماہرین نے 4ہزار 550خواتین سے پوچھا ۔
کہ وہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے حوالے سے مردوں میں کیا خواص کو پسند کرتی ہیں۔ جواب میں 73فیصد خواتین نے کہا کہ جن مردوں کی داڑھی ہو وہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی میں دوسرے مردوں کی نسبت زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔ خواتین کا کہنا تھا کہ ”داڑھی کے ساتھ مرد زیادہ مردانہ وجاہت کا مالک نظر آتا ہے، جسے ازدواجی فرائض کے حوالے سے وہ بہت پسند کرتی ہیں۔“ دوسرے نمبر پر 71فیصد خواتین نے کہا کہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے حوالے سے ایسے مرد زیادہ بہتر ہوتے ہیں جن کی آنکھیں بھورے رنگ کی ہوں۔ دوسری جانب معروف گلوکار عارف لوہار کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان کے ساتھ سفر بھی کیا ہے ، میں نے کبھی بھی عمران خان کے بارے میں نہیں سوچا مجھے صرف یہ پتہ ہے کہ یہ انسان بہت اچھا ہے اور میں انکے رویے سے بہت متاثر ہوا تھا . تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر اینکر پرسن نور نے پوچھا کہ کہ آپ نے کبھی سوچا تھا کہ عمران خان ملک کے وزیر اعظم بن جائیں گے، میں نے یہ تو نہیں سوچا تھا کہ عمران خان وزیر اعظم بنے گے، کبھی اس نظریے سے عمران خان کو نہیں دیکھا تھا