Breaking News

جہلم میں 4 آنکھوں، 2 منہ اور 2 ناک والے بچے کی پیدائش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قررت کے کھیل نرالے، ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کے گائنی وارڈ میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی چار آنکھیں، دو منہ اور دو ناک ہیں۔ ڈیوٹی ڈاکٹرز کے مطابق بچے کی پیدائش نارمل ڈیلیوری سے ہوئی  ہے۔

بچہ کو انتہائی نگہدائش وارڈ میں رکھا گیا تھا تاہم ہسپتال ذرائع کے مطابق بچے کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز بچے کے آپریشن کرنے یا نہ کرنے کا بتا سکتے ہیں۔ڈاکٹرز نے بچے کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے بچے کی پیدائش قدرت کا امر ہے۔ ذرائع کے مطابق بچے کے والدین کا تعلق نواحی علاقہ ناڑہ سے ہے تاہم بچے کی پیدائش پر والدین تشویش میں مبتلا ہیں اور میڈیا سے بات کرنے سے معذرت کرلی۔ دوسری جانب بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اور اہلیہ کرن راؤ میں طلاق ہو گئی ہے جس کا دونوں نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان بھی کر دیاہے تاہم جب یہ خبر راکھی ساونت کو ملی تو ان کا رد عمل حیران کن تھا ۔تفصیلات کے مطابق راکھی ساونت صحافیوں سے بات چیت کر رہی تھیں کہانہیں ایک رپورٹر نے بتایا کہ عامر خان کی طلاق ہو گئی ہے جس پر راکھی ساونت تو پھر سٹپٹا گئیں اور پھر مضحکہ خیز اندا زمیں بولیں کہ ” یہاں میرا گھر نہیں بس رہا اور لوگوں کی طلاق ہو رہی ہے ۔“رپورٹرز نے راکھی ساونت کو بتایا کہ حقیقت میں دونوں کی طلاق ہو گئی ہے جس پر اداکارہ شدید حیران ہوئیں اور کہا کہ ” کیا واقعی ، آپ لوگ سچ کہہ رہے ہیں ۔“ اداکارہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ” عامر جی میں کنواری ہوں ، میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں ۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *