طلال چوہدری نے شیخ رشید کی ایسی آڈیو لیک کردی کہ ملک بھر میں ہنگامہ مچ گیا، وفاقی وزیر منہ دکھانے لائق نہ رہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیخ رشید جو اس وقت وزیر داخلہ ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی ہیں اور وہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے خلاف بیانات بھی داغتے رہتے ہیں تاہم آج اُن کی ایک آڈیو ٹیپ سامنے آئی ہے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے وزیر داخلہ شیخ رشید کی جاری کر دی۔

طلال چوہدری کے ٹوئٹر پر جاری آڈیو میں شیخ رشید 25 جولائی کو آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی کے لیے ووٹ مانگ رہے ہیں۔دوسری جانب شیخ رشید کا فون سننے والے نے کہا کہ وہ شیر کو ووٹ دیں گے۔آڈیو شیئر کرتے ہوئے طلال چوہدری نے لکھا کہ یہ شیخ رشید ہی کہتا تھا نوازشریف کی سیاست ختم ہو گئی۔دوسری جانب وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں ووٹ مانگنے سے متعلق میری آڈیو درست ہے، بلے کے لئے کشمیر جا کر بھی ووٹ مانگنا پڑا تو تیار ہوں۔ دوسری جانب حکومت نے ایک ہزار سی سی سے کم گاڑیوں کی قیمتوں کو نیچے لانے کیلئے ٹیکسوں میں چھوٹ کا اعلان کر دیاہے ،پاک وہیلز ک رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی تمام گاڑیوں پر 2.5 فیصد کم کر دی جائے گی جبکہ ہزار سی سی گاڑیوں کے سیلز ٹیکس کو 17 فیصد سے کم کرتے ہوئے 12.5 فیصد کر دیا جائے گا اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 2.5 ختم کرتے ہوئے صفر کر دی جائے گی ، جس کے باعث گاڑیو ںکی قیمت میں ممکنہ طور پر 6.3 فیصد کمی آنے کا امکان ہے ۔سوزوکی ویگ آر :پاکستان میں یہ گاڑی کافی شہرت رکھتی ہے جس میں تین مختلف ماڈلز ہیں ۔ویگن آر ”اے جی ایس “ کی قیمت میں ایک لاکھ 9 ہزار کمی متوقع ہے۔

Leave a Comment