Breaking News

بس اللہ کی مرضی۔۔ آصف زرداری کےحوالے سے افسوسناک خبرسارا خاندان جمع ہونا شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بس جو اللہ پاک کی مرضی۔۔ سابق صدر پاکستان اور پیپل پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کےحوالے سے افسوسناک خبر۔سارا خاندان جمع ہونا شروع ،بختاور دبئی سے کراچی پہنچ گئی ۔ واضح رہے کہ چند یوم قبل سابق صدر آصف علی زرادری کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی۔

اور انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق والد کی علالت کے پیش نظر بلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی پر حاضری کے سبب آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے،بس اللہ کی مرضی۔۔ آصف زرداری کےحوالے سے افسوسناک خبر۔سارا خاندان جمع ہونا شروع ،بختاور دبئی سے کراچی پہنچ گئی اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرادری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے اور انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق والد کی علالت کے پیش نظر بلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی پر حاضری کے سبب آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے۔ دوسری جانب مفتی عزیز الرحمان  کیس میں فرانزک رپورٹ سامنے آگئی ہے۔فرانزک رپورٹ کے مطابق مفتی عزیز الرحمان کے نمونے مقدمہ مدعی سے میچ نہیں ہوئے۔مفتی عزیز الرحمان اور مقدمہ مدعی کے فرانزک ٹیسٹ چند روز قبل لیے گئے تھے۔مفتی عزیز الرحمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت لاہور پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔مفتی عزیزالرحمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ان دنوں جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل میں بند ہیں۔

About admin

Check Also

پنجاب کا وہ دبنگ سیاستدان جو تحریک انصاف میں آنے کو تیار، کپتان بھی راضی مگر تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں یوں جنرل الیکشن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.