مولانا عزیز الرحمٰن بے قصور؟ فرانزک رپورٹ نے معاملہ ہی الٹ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور۔۔۔۔۔ مولانا عزیز الرحمٰن بے قصور؟ فرانزک رپورٹ نے معاملہ ہی الٹ دیا۔۔۔۔ مفتی عزیز الرحمان کیس میں فرانزک رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ مفتی عزیز الرحمان اور مقدمہ مدعی کے فرانزک ٹیسٹ چند روز قبل لیے گئے تھے۔ جس کا فرانز ک رزلٹ اب سامنے آ گیا ہے۔

فرانزک رپورٹ کے مطابق مفتی عزیز الرحمان کے نمونے مقدمہ مدعی سے میچ نہیں ہوئے۔مفتی عزیز الرحمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت لاہور پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔مفتی عزیز الرحمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ان دنوں جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل میں بند ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ مفتی عزیز الرحمٰن کو میانوالی جبکہ ان کے تینوں بیٹوں کو لاہور کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ ہ مفتی عزیز الرحمٰن، ان کے تین بیٹوں اور دو نا معلوم افراد کے خلاف 17 جون، 2021 کو ایک مدرسہ طالب علم نے تھانہ شمالی چھاؤنی لاہور میں ایف آئی آر درج کروائی تھی، جس کے بعد مفتی عزیز الرحمٰن میانوالی فرار ہو گئے تھے۔ آئی جی پنجاب انعام غنی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ طالب علم کی ویڈیو چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ دوسری جانب سابق صدر آصف علی زرادری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے اور انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق والد کی علالت کے پیش نظر بلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی پر حاضری کے سبب آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے،بس اللہ کی مرضی۔۔ آصف زرداری کےحوالے سے افسوسناک خبر۔سارا خاندان جمع ہونا شروع ،بختاور دبئی سے کراچی پہنچ گئی۔

Leave a Comment