Breaking News

دانتوں سے متعلق ایک بہت ہی خاص عمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دانتوں سے متعلق ایک بہت ہی خاص عمل ۔اس عمل کو کرنے سے دانت کے سارے کیمرے غائب ہو جائیں گے اور دانت ہیرے جیسے چمک بھی جائیں گے ۔صرف ایک دانہ پانی میں ڈال کر کلی کرنا ہے۔ دانتوں کا خیال نہ رکھنے سے دانتوں میں کیڑا لگ جاتا ہے۔

جیسے میٹھی اشیاء کا زیادہ استعمال ۔اسی لئے جب بھی میٹھا کھائیں تو میٹھا کھانے کے بعد دانتوں کی اچھی طرح صفائی کر لے اور ایک آسان سی قدرتی چیز کا استعمال کرے اس سے دانت کا کیڑا بھی نکل جائے گا اور دانت بہت مضبوط ہو جائیں گے اور سفید ہو جائیں گے ۔اس ٹوٹکے کے لئے آپ نے لینی ہے ہلیلہ زرد یہ آپ کو کسی بھی پنساری کی دوکان سے مل جائے گا۔ آپ نے اس کے دو سے تین دانے لینے ہیں اور اس کا پاؤڈر بنالیا ہے ۔آپ نے ایک گلاس پانی میں اس کے پاؤڈر کو ڈالنا ہے اور پکانا ہے ۔اس کو اتنا پكانا ہے کہ آدھا کپ پانی رہ جائے اور پھر اپنے اس پانی کو چھان لینا ہے۔ اس پانی کو اپ نے اس طرح استعمال کرنا ہے کہ آپ نے اس پانی کو منہ میں پانچ سے دس سیکنڈ تک رکھنا ہے۔ اور اس کی کلی کرنی ہے ۔۔اس کے علاوہ آپ اس کو دوسرے طریقے سے بھی استعمال کرسکتے ہیں آپ نے اس کے پاؤڈر کو تھوڑا سا پانی لے کر اس کا پیسٹ بنا لینا ہے اور وہ آپ نے پانچ منٹ پر دانتوں پر لگا رہنے دینا ہے اس سے بھی آپ کے دانتوں سے کیڑے نکل جائیں گے اور آپ کے دانت بے حد سفید اور مضبوط ہو جائیں گے۔ اس ٹوٹکے کو خود بھی استعمال کریں اور لوگوں سے بھی شیئر کریں تاکہ ہر کوئی اس کا فائدہ اٹھا سکے۔

About admin

Check Also

’یہ لڑکی اپنے والد کی کافی میں اپنے دودھ کے چند قطرے ڈال کر کیا کرتی ہے؟۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ لوگوں کو یقین نہ آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیں بچوں کو تو اپنا دودھ پلاتی ہیں اور یقینا بچوں کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *