Breaking News

اب صرف یہ غیر ملکی مرد ہی سعودی خواتین کیساتھ شادی کر سکتے ہیں سعودی حکومت کا ایسا اعلان کہ پاکستانی مردوں کے وارے نیارے ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں کام کرنے والوں کے لئے خوش خبری، سعودی وزارت  داخلہ نے سعودی خواتین کے ساتھ شادی کرنے والے غیر ملکی کے حوالے سے شرائط کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک عرب اخبار کی رپورٹ میں سعودی وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے۔

کہ پہلے سے موجود شرائط کے علاوہ عمر کی حداضافی شرط کے طور پر نافذ کی گئی ہے جس کےمطابق وہ سعودی خاتون جو غیر ملکی سے شادی کرنے کی خواہش مند ہے اسکی عمر 50برس سے زائد نہ ہو۔ دوسری شرط میں کہا گیا ہے کہ دولہا اور دلہن کی عمروں میں 15برس سے زائد کا فرق نہ ہو۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزارت داخلہ کی جانب سے عمر کی حد کا تعین نہیں کیا گیا تھا تاہم خاتون کیلئے کم از کم عمر 25برس مقرر تھی جبکہ خونی رشتوں کے حامل مرد عمر سعودی خاتون کے ساتھ شادی کیلئے عمر کی شرط سے مستثنیٰ تھے ۔ دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حریم شاہ کی شادی کی خبروں کے حوالے سے کہنا تھا کہ ایسی حرکتوں کی کوئی حیثیت نہیں، یہ سوشہ ہے اور ملکی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے خبریں پھیلائی جا رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس کے بعد صحافیوں کی جانب سے حریم شاہ کی سندھ کی سیاسی شخصیت سے شادی کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر بلاول بھٹو پہلے مسکرائے، لمبی آہ بھری اور پھر اپنے انداز میں بولے ’یہ شوشہ ہے شوشہ، مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے اس قسم کی باتیں لے آتے ہیں۔

About admin

Check Also

رات کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال صبح تک کسی کو پتہ بھی نہ چلا؟سب کو رولا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار جیکی شیروف ٹیلی ویژن شو کے دوران امیتابھ بچن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *