Breaking News

میری بیوی مجھ سے بڑی ہے،ماں کی طرح میرا خیال رکھتی ہے میں بھی اس کی بڑی عمر کا لحاظ کرکے اسے کچھ نہیں کہہ سکتا 35سالہ خاتون سے شادی کرنے والے نوجوان کی حیران کن باتیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہو رکے ایک 20سالہ نوجوان نے 35سالہ خاتون سے شادی رچا لی ۔ جس کے بعد اس نے خاتون کو پہلی نظر دیکھ کر ہی اس کی محبت میں گرفتار ہونے سےلے کر اس سے شادی رچا لینے تک کی کہانی بیان کر ڈالی۔ یہ جوڑا اب ایک بچے کے والدین بن چکے ہیں۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نوجوان نے بتایا کہ وہ پہلی کلاس میں تھا کہ اس کو ٹیچر اچھی لگی تھی۔ اس نے نویں جماعت میں پہنچ کر ہمت کرکے ٹیچراسما کو پروپوز کیا۔جس پر ٹیچرنےاسے کہاتھا کہ وہ اس کے بچوں کی طرح ہے۔تاہم لڑکے نے اپنے گھر والوں کو رضا مند کر لیا اور پھر 20سال کی عمر میںا س سے شادی بھی کر لی۔نوجوان نے کچھ حیران کن باتیں کرتے ہوئے کہا کہ بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کا یہ فائدہ بھی ہے کہ وہ آپ کا ماں کی طرح خیال رکھتی ہے اور ہم بھی اس کی عمر کا لحاظ کر کے کچھ نہیں بولتے۔خاتو ن کا بھی کہنا تھا کہ میں ناشتہ لے کران کے پیچھے پیچھے گھومتی ہوں ،ان کا بہت خیال رکھتی ہوں۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 12 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے اور اس مرتبہ ممکنہ طور پر 30 روزے ہوں گے تاہم عیدالفطر کے موقع پر ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ میدانی علاقوں جنوبی پنجاب، سندھ و بلوچستان میں موسم گرم رہے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جہاں عیدالفطر کے چاند کی پیشگوئی کی ہے وہیں موسم کی صورتحال سے بھی شہریوں کو آگاہ کرتے ہوئے بیان جاری کر دیا ہے ۔محکمے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عیدالفطر کے موقع پر ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

About admin

Check Also

شادی شدہ لڑکی اور پروفیسر کا حیران کردینےوالا واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پروفیسر نے ایک شادی شدہ لڑکی کو کھڑا کیااور کہا کہ آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *