Breaking News

ایک بد دعا نے بستی ہی الٹ کر رکھ دی۔۔۔!!!جگہ پاکستان کے کس علاقے میں واقع ہے؟ جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا میں ایسی بہت سی پر اسرار جگہیں موجود ہیں۔ جن کے بارے میں ہر کسی کو علم نہیں ہے ۔ اور پھر اگر ہم صوبہ سندھ کے حوالے سے بات کریں۔ تو یہاں موجود ان جگہوں کے بارے میں صرف مقامی لوگ ہی جانتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

سندھ میں موجود ” اُلٹی بستی ” کے بارے میں جس کا آپ کو شاید ہی معلوم ہوگا۔یہ بستی کراچی سے ساڑھے تین گھنٹے دور ہے۔ لعل شہباز قلندر کے مزار سے آگے نکل کر روڈ کی جانب مٹیکے ٹیلوں سے بنے چھوٹے چھوٹے پہاڑ ہیں مگر انٹیلوں کے پاس جا کر اندازہ ہوتا ہے ۔کہ یہ” الٹی بستی “یعنی سیہون کا قلعہ ہے- جس کو دیکھ کر یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہاں عرصہ دراز قبل ایک جہاں آباد تھا۔ شاید کسی کا محل تھا جہاں چھوٹے چھوٹے کمروں کی شبیہہ بھی ملتی ہے اور بڑے درباروں کی بھی تشبیہ بھی ملتی ہے۔الٹی بستی کے رہنے والوں کے مطابق تاریخ میں ایسا بتایا جاتا ہے ۔ کہ لعل شہباز قلندر کے خادم خاص بودلہ بہارکو اس بستی کے حاکم نےقتل کر دیا تھا۔ جس کہ وجہ یہ تھی کہحاکم بہت ظالم تھا ۔ اور وہ سب کو اپنا غلام سمجھتا تھا۔حاکم شہباز قلندر کو پسند نہ کرتا تھا۔ اور اس کا خادم ہر وقت لعل شہباز کے ساتھ رہتا تھا۔ جس کی وجہ سے حاکم نے بودلہ بہادر کو قتل کردیا تھا۔ جس پر شہباز قلندر نے اس بستی کے حاکم کی حکومت کو بد دُعا تھی۔ اور اس وجہ سے یہ بستی الٹ گئی تھی۔

About admin

Check Also

پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل! پرویز مشروف کی نواسی ’ مریم رضا‘ نے کس دُنیا میں قدم رکھ دیا؟ تصاویر وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا نے بھی شوبز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *