اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈسپرین کی گولیاں لے کر انہیں پیس کر پائوڈر بنا لیں ، اس میں چند قطرے گرم پانی ملائیں پھر اس میں ایلوویرا جیل یا شہد ملا کر اس پیسٹ بنا لیں۔
اس پیسٹ کو صاف چہرے پر 15سے 20تک لگا رہنے دیں پھر دھو لیں ، دانےختم ہو جائیں گے ، نوٹ : اگر چہرے پر مسائل سنگین ہیں تو ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔