معروف پاکستانی اداکارہ نے شرم ناک شوشہ چھوڑ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مشہور شخصیات اور اداکار و اداکارائیں اکثر اوقات سوشل میڈیا پر ایسے بے باک بیانات جاری کر دیتی ہیں جو ان کی ٹرولنگ کا باعث بن جاتے ہیں اور بعدازاں ان کی وضاحتیں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں کچھ عرصہ قبل ایسا ہی ایک نہایت حیران کن اور بے باک بیان سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نوجوان معروف پاکستانی اداکارہ ” اشنا شاہ “ نے بھی ایک ایسا ہی حیران کن بیان جاری کر دیا جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر اشنا شاہ کا ایک ویڈیو پیغام تیزی کے ساتھ وائرل ہواجس میں انہوں نے جنگلی جانور پالنے کے شوقین افراد پر سیدھا سیدھا وار کر دیا ہے اور ان کے غصے کو دعوت دیدی ۔اداکارہ اشنا شاہ کا اپنے پیغام مین کہنا تھا کہ میری طرف سے ایک چھوٹا سا پیغام ہے کہ ماہر نفسیات کہتے ہیں جو لوگ جنگلی جانوروں کی نمائش کرتے ہیں اور انہیں اپنے پاس قید رکھتے ہیں جسے بھالو ، شیر ، چیتے وغیرہ ،یہ وہ اس لیے کرتے ہیں کہ ان میں احساس کمتری ہوتا ہے ،اکثر بلکہ ہمیشہ ان کا عضو خاص اور مردانہ قوت ناکافی ہوتی ہے اس لیے وہ اپنے اس احساس کمتری کو پورا کرنے کیلئے اس طرح کی نمائش کرتے ہیں اور جنگلی جانور پال لیتے ہیں ۔“اداکارہ کا اپنے پیغام میں مزید کہنا تھا کہ ”اگلی مرتبہ آپ کے سامنے کوئی اس طرح کی شو مارے یا یہ بتانے کی کوشش کرے کہ میرے پاس کون کون سے جانور ہیں تو انہیں بتا دیجیے گا کہ ان کے پاس کیا کیا نہیں ہے ۔“

About admin

Check Also

شادی شدہ لڑکی اور پروفیسر کا حیران کردینےوالا واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پروفیسر نے ایک شادی شدہ لڑکی کو کھڑا کیااور کہا کہ آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *