Breaking News

بریکنگ نیوز!! ایک اور ٹرین الت گئی سب اپنے پیاروں کا پتا لگا لیں

ٹرین کا ایک اور حادثہ ہوا ہے۔ ٹنڈو آدم میں پھاٹک کراس کرتےہوئے رحمان بابا ایکسپریس گیس ٹینکر سے ٹکڑا گئی ہے۔ نجی خبررساں ادارےکے مطابق رحمان بابا ایکسپریس کراچی سے پشاور جارہی تھی۔ حادثے کے باعث اپ اور ڈاوَن ٹریک بند ہو گئے۔

حادثے میں رحمان بابا ایکسپریس کا انجن متاثر ہوا ہے ۔ حادثے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ رواں ماہ کی 7 تاریخ کو گھوٹکی میں دوٹرینیں آپس میں ٹکراگئی تھیں جس میں 65 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔

About admin

Check Also

پاکستان میں روزے کب شروع ہوں گیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں روزے کب شروع ہوں گیں؟۔۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *