مولانا فضل الرحمان کی طبیعت کے حوالے سے انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قائدِ جمعیت وسربراہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ مولانا فضل الرحمن گزشتہ چند دنوں سے علیل ہیں اور کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس ضمن میں مرکزی ترجمان جمعیت علما اسلام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اب طبیعت میں کافی بہتری آئی ہےکارکنان قائد جمعیت کی علالت کا سن کر تشویش میں مبتلا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک و دنیا بھر کے کارکنوں، بہی خواہوں اور مسلمانوں سے درخواست ہے کہ وہ اطمینان کے ساتھ مسلسل دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں اور صدقہ بھی کریں کہ اللہ تعالی قائد جمعیت کو جلد صحت یابی عطا فرمائے تاکہ وہ سلیکٹڈ حکمرانوں کے خلاف اپنی سرگرمیاں بھرپور انداز سے جاری رکھ

Leave a Comment