شیطان کو خدا ماننے والے لوگوں کو Satanists یعنی شیطان پرست کہا جاتا ہے اور اس کی عبادت کرنے والے بد ترین ملعونین جہنمی لوگ ہیں ، جن میں الومیناٹی اور فری میسنز کے شیاطین ملعونین بھی شامل ہیں ۔ سوچا آپ سے بھی ایک بات شئیر کر لوں …تحریر لکھنے والا بندہ کہتا ہے کہ2014 میں جب ہم لوگ الحاد کا رد کر رہے تھے،
تو ایک مشرک عیسائی ولیم نے فیس بک پر بتایا تھا کہ میری ملاقات انگلینڈ میں ایک شیطان ملعون سے ہوئی اور وہ اپنے گھر میں موم بتیاں جلا کر 15 لوگوں کے بیچ Satanic bible کا مطالعہ کرتے ہیں۔ اور پھر آخرمیں ایک جملہ بولتے ہیں۔ Lucifer is our lord جس کا مطلب ہے “شیطان ہمارا خدا ہے ” …نعوذ باللہ ۔۔۔ابلیس ملعون کو انگلش میں لوسیفر کہتے ہیں اور شیطان پرستوں نے یہ لفظ عمداُ پھیلایا تاکہ لوگ اس لفظ کو بولتے رہے اور جانے انجانے میں ملعون ابلیس یا ملعون لوسیفر کی پیروی کرتے رہے ۔ آگے وہ بندہ جس نے یہ تحریر لکھی کہتا ہے عزیز دوستو! میں نے اکثر اپنے بہت سے دوستوں سے یہ بات پوچھی ہے کہ “LoL” کا مخفف کیا ہے ۔ تو یہ جواب ملتا ہے۔ “Laugh out loudly” یعنی بہت زور سے ہنسنا یا قہقہا لگانا ۔ لیکن گزشتہ روز ایک وٹس ایپ گروپ میں پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی نے ایک پوسٹ کی جس میں گوگل ٹرانسلیٹ سے ایک پرنٹ شوٹ لیا گیا تھا اور جس میں لکھا تھا : LoL means or stands for “lucifer our lord” mostly Satanists use this at end of their prayers. many people use this term shortly “LoL” at social media …!) عزیز مسلمان بہنوں اور بھائیوں بعض دفعہ لوگ ایسے الفاظ استعمال کر جاتے ہیں جس کا تعلق کسی باطل پرست کی سوچ یا ذہن سے ہوتا ہے ۔ ہمیں بھی چاہیئے کہ فیس بک یا ٹویٹر پر کم سے کم ایسی اصطلاحات کا استعمال کریں جس سے کم از کم ہمارا عقیدہ مشکوک نہ ہو۔ خوشی اور مسرت کے اظہار کے لیے “الحمدللہ” کہہ لینا ہی بہتر ہے ۔ اپنے دوست احباب کی اصلاح کی نیت سے، اگر ممکن ہو تو اس تحریر کو شئیر فرما دیجئے گا ..کیونکہ اکثر لوگ یہ لفظ LOL استعمال کرتے ہیں اور اکثر وہ لوگ ہیں جو خود کو پڑھا لکھا کہتے ہیں اور کثرت سے انگریزی جھاڑتے وقت یہ لفظ استعمال ہوتا ہے ان کی طرف سے … انجانے میں شیطان ملعون کے حق میں بولے جانے والا یہ لفظ ہے احتیاط کیجیے اور ضرور شیئر کیجیے ۔