Breaking News

ارے یہ کیا ؟؟؟؟ سب کا ہیرو اور سپر سٹار کرکٹر خواجہ سرا نکلا انکشاف ہوتے ہی سوشل میڈیا پر کہرام مچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرکٹ کی دنیا میں ہونے والے کئی انکشافات اس حد تک ناقابل یقین ہوتے ہیں کہ شائقین حیرت کے سمندر میں غوطے ہی کھاتے رہ جاتے ہیں۔لاکھ کوشش کے باوجود یہ ماننے کوجی نہیں چاہتا کہ کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے لیکن چار و ناچار ایسی ناقابل یقین حقیقتوں کو تسلیم کرنا ہی پڑتا ہے۔ اگر کروڑوں شائقین کےکسی من چاہے کرکٹر کے بارے میں یہ انکشاف ہو جائے کہ وہ مرد نہیں بلکہ خواجہ سرا ہے تو اس کی پرفارمنس کو بھول کر لوگ یقینی طور پراس کی ذات کے بارے میں سوچنا شروع کردیں گے ۔ کچھ ایسا ہی معاملہ جنوبی افریقہ کے مایہناز آل رائونڈ کرکٹر جاک کیلس کا ہے۔ بہت کم لوگ اس امر سے آگاہ ہیں کہ وہ خواجہ سرا ہیں۔کیلس نے انٹرنیشنل کرکٹ میں چوبیس ہزار سے زائد رنز بنائے اور لگ بھگ پانچ سو وکٹیں ان کے نام ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ خواجہ سر ا ہیں ۔ کئی لوگوںکا کہنا ہے کہ ان کے خواجہ سرا ہونےکی خبر درست نہیں ہے۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ہم جنس پرست ہیں۔ لیکن اکثریت یہی کہتی ہوئی سنائی دیتی ہے کہ کالس خواجہ سرا ہیں۔ جبکہ دوسری طرف تعلیم بنیادی ضرورت ہے، لیکن جب سے کورونا لاک ڈاؤن شروع ہوا اور بچوں کی آن لائن کلاسز ہوئیں، اس پر بچوں نے اپنے آرام اور سکون کے لئے آن لائن کلاسز کا انتخاب کیا اور اب جب اسکول کھولے گئے تو کچھ بچوں نے اس کو ناپسند قرار دیا اور کچھ بچوں نے سکون کا سانس لیا۔ مگر پھر حکومت نے اعلان کیا کہ اب گرمی کی چھٹیاں نہیں ہوں گی۔ لیکن پنجاب بھر میں اس قدر گرمی پڑی کہ گرمی کی چھٹیاں دینے کے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا ہے۔

About admin

Check Also

دنیاکے 6 شہرجو2050تک سمندری پانی میں ڈوب جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بڑھتے ہوئے زمینی درجہ حرارت کے باعث 2050ء تک دنیا کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *