دنیا کے سب سے بڑے جہاز میں کتنا فیول ڈالا گیا؟ کہاں سے آیا اور کہاں گیا؟پاکستانیوں کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے جہاز کی پاکستان آمد، مگر پھر اس میں کتنا فیول ڈالنا پڑ گیا؟ جانئے، پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) کا کہنا ہے کہ شہر قائد یعنی کراچی میں لینڈنگ کے بعد دنیا کے سب سے بڑے کارگو طیارے کو ائیر پورٹ پر ری فیولنگ کی سروس فراہم کی گئی۔

پی ایس او کے مطابق کارگو طیارے میں 2لاکھ 25ہزار لیٹر سے زائد فیول بھرا گیا، فیولنگ کے لیے 8بارفیول ٹینکر کے ٹرپ لگے 3گھنٹے کا وقت لگا۔‘ انتونوف اے این 225’ گزشتہ روز کابل سے کراچی پہنچا تھا۔ دیو ہیکل کارگو جمعرات کی صبح کراچی سے یوکرین کے لیے روانہ ہوا، طیارہ 21 گھنٹے سے زائد کراچی ایئرپورٹ پر پارک رہا۔خیال رہے کہ اس سے قبل 20 اپریل 2018 کو چھ انجن والا طیارہ انتونوف 225 پہلی مرتبہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ اترا تھا، 6 ٹربوفن انجن والا یہ اب تک کا دنیا کا سب سے بڑا اور بھاری طیارہ ہے۔دنیا کے سب سے بڑے اور بھاری ہوائی جہاز کی کراچی آمددنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز انتونوف کا وزن 600 ٹن ہے، جسے1988 میں تیار کیا گیا تھا، انتونوف نامی جہاز کا شمار دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز میں ہوتا ہے ، جو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے۔ہرکیولس جہاز کے 6 انجن ہیں جو اسکے پروں پر نصب کئے گئے ہیں جبکہ جہاز کے پہیوں کی تعداد 32 ہے دیو ہیکل جہاز کو بنے ہوئے 30 برس ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے جب کرینہ کو آنٹی کہا توان کے والد سیف علی کا حیران کن رد عمل دیکھنے میں آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان اورامرتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان کے لیے وہ لمحہ مشکل تھا کہ وہ اپنے والد کی دوسری بیوی و اداکارہ کرینہ کپورخان کو کیا کہہ کر بلائیں۔

About admin

Check Also

حکیم لقمان جب دنیا سے جانے لگے فرمایا تھا مرد کی مردانگی ختم ہونے لگے تو یہ دانے کھالینا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج آپ کو وہ نسخہ بتائیں جو کہ حکیم لقمان نے اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *