Breaking News

بہن بھائی کے انوکھا کارنامہ،، دونوں گھر میں کیسے رہ رہے تھے؟ ماں کے انکشاف نے دنیا کو ہلا کے رکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مغربی دنیا سے تو متنازعہ اور شرمنا ک رشتوں کی خبریں وقتاََ فوقتاََ سامنے آتی رہتی ہیں لیکن صد افسوس ،صد استغفار کہ ایک عرب ملک میں ایشیائی بہن بھائی نہ صرف شرمناک بندھن میں بندھ گئے بلکہ قانونی اور دستا ویزی طور پر شادی بھی رچا لی ہے ۔

اماراتی میڈیا کے مطا بق ابوظہبی کی ایک عدالت نے ایک ایشیائی بھائی اور اس کی سوتیلی بہن کو آپس میں شادی کرنے کا جرم ثابت ہونے پر چھ  برس کی  سز ا سنا دی ہے ، ان بہن بھائی پر جعل سازی سے دستاویزات بدلنے کا بھی الزام ہے ۔ صد شرمناک بات یہ ہے کہ پولیس نے ان کی ماں کی شکایت پر بہن بھائی کو گرفتار کیا ۔بعد ازاں ماں نے عدالت کو بھی بیان ریکارڈ کروایا کہ میرا بیٹا اور بیٹی ابوظہبی میں بطور میاں بیوی رہ رہے ہیں ۔اخبار ڈیلی الاتحاد کا کہنا ہے کہ ماں اس وقت اپنے بیٹے اور بیٹی کے درمیان شادی شدہ زندگی کا پول کھولنے پر مجبور ہو گئی جب اسے اس کے بیٹے نے گھر سے نکال دیا ۔ایمریٹس 24/7کے مطابق اپیلوں کی سماعت کے دوران ان بہن بھائی نے آپس میں شادی شدہ تعلق ہونے کے الزام کی تردید کی ہے ۔ بد بخت بھائی نے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرتے ہوئے عدالت کو بتایا ہے کہ اس کے اور اس کی بہن کے درمیان کوئی معاشقہ یامحبت نہیں ۔ اپیل میں کہا گیا کہ اس نے اپنی بہن سے یو اے ای سے باہر ایشین ملک میں شادی کی تاکہ اسے یہاں لا سکوں۔

About admin

Check Also

سعودی شہری نے خاتون کا عبایا اُتروا کر سر عام کیا حرکت کر ڈالی؟ پوری مملکت کا سر شرم سے جھک گیا، ویڈیو نے پر طرف تہلکہ مچا دیا

ریاض (نیوز ڈیسک ) دنیا بھر میں فحاشی دن بدن عام ہوتی جا رہی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *