اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملالہ یوسفزئی کا آڈیو انٹرویو کرنا تھا مگر وہ غلطی سے ویڈیو ہو گیا اور پھر میں نے اپنی آنکھوں ۔۔۔! بالی وڈ سٹار اور بھار تی اداکار اکشے کمار کی بیوی ٹوئنکل کھنہ کا حیران کن انکشاف ۔۔۔ بالی ووڈ اداکار ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے ۔
کہ وہ دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی تعلیمی رہنما اورانسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی سے گفتگو کرتے ہوئے وہ آبدیدہ ہوگئی تھیں۔ٹوئنکل کھنہ نے حال ہی میں اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ٹوئیک انڈیا پر ملالہ یوسف زئی کا انٹرویو لیا تھا۔ ٹوئنکل کھنہ نے بتایا کہ ملالہ کے ساتھ انٹرویو، آڈیو ہونا تھا لیکن جب میں نے اسے سیٹ کیا تو وہ ویڈیو پر منتقل ہوگیا تھا۔انہوں نے کہا کہ میں نے تیزی سے اپنے بال پیچھے کیے اور اپنی آنکھوں میں کاجل لگایا تاکہ میں تھوڑی بہتر دکھ سکوں۔ٹوئنکل کھنہ نے کہا کہ انٹرویو کے آخر میں مجھے اس سے فرق نہیں پڑا اور ملالہ یوسفزئی کی کہانی نے مجھے آبدیدہ کردیا تھا۔ دوسری جانب کہ وہ دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی تعلیمی رہنما اورانسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی سے گفتگو کرتے ہوئے وہ آبدیدہ ہوگئی تھیں۔ٹوئنکل کھنہ نے حال ہی میں اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ٹوئیک انڈیا پر ملالہ یوسف زئی کا انٹرویو لیا تھا۔ ٹوئنکل کھنہ نے بتایا کہ ملالہ کے ساتھ انٹرویو، آڈیو ہونا تھا لیکن جب میں نے اسے سیٹ کیا تو وہ ویڈیو پر منتقل ہوگیا تھا۔انہوں نے کہا کہ میں نے تیزی سے اپنے بال پیچھے کیے اور اپنی آنکھوں میں کاجل لگایا تاکہ میں تھوڑی بہتر دکھ سکوں۔ٹوئنکل کھنہ نے کہا کہ انٹرویو کے آخر میں مجھے اس سے فرق نہیں پڑا اور ملالہ یوسفزئی کی کہانی نے مجھے آبدیدہ کردیا تھا۔