پہلی بار کس خاتون سے شادی ہوئی؟ جیا علی کے شوہر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ اداکارہ جیا علی نے مئی کے اختتام پر کرکٹ کوچ، بزنس مین اور پی ٹی آئی کے رہنما عمران ادریس سے چھوٹی سی تقریب میں لاہور میں شادی کی تھی۔ شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز ماڈل و اداکارہ جیا علی کے شوہر عمران ادریس نے اپنی پہلی شادی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

کہ جیا سے قبل میری شادی 25 یا 26 سال کی عمر میں ہانگ کانگ میں چینی خاتون سے ہوئی تھی جو مذہب تبدیل کرکے مسلمان ہوئی تھیں، ان سے دو بیٹیاں بھی ہیں۔ گزشتہ ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے والی جیا علی نے شوہر عمران ادریس کے ہمراہ حال ہی میں سرکاری ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں ان کے شوہر نے اپنی سابقہ اہلیہ کے بارے میں مداحوں کو بتایا۔عمران ادریس کا کہنا تھا کہ ان کی پہلی اہلیہ بہت اچھی خاتون تھیں، ان کی شادی 10 سال تک رہی تاہم کچھ عرصہ قبل دونوں کی علیحدگی ہوگئی۔  دوسری جانب پی ٹی آئی کو بائے بائے،منظور وٹو کی پیپلز پارٹی میں واپسی سابق صدر آصف زرداری سےملاقات میں مکمل اعتماد کا اظہار، ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال ، پنجاب میں پیپلز پارٹی کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال۔ تفصیلات کےمطابق سابق صدرآصف زرداری کی میاں منظوروٹوسےملاقات،سابق وزیراعلیٰ اورسینئر سیاستدان میاں منظوروٹو کادوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان اس موقع پر سابق وزیر اعظم وزیر راجہ پرویز اشرف بھی موجود تھے، میاں منظور وٹو نےسابق صدرآصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی، ملاقات میں موجود سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا لاہور میں مصروف ترین دن رہا۔ سابق گورنر مخدوم احمد محمود کے گھرآمد، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

About admin

Check Also

بہن بھائی کی شادی جائز قراردینےو الامذہب،پاکستان کی کونسی مشہورشخصیات اس مذہب سےتعلق رکھتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کواس وقت دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ایک وہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *