اگلا الیکشن کون جیتے گا ؟سہیل وڑائچ کے دعویٰ نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے نامور و معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ جنہوں نے سابق وزیر اعظم نوز شریف کی حکومت کے خاتمے کی بھی درست پشین گوئی کی تھی جس پر اُن کے تجزئیے کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے ۔ اب نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کا سہیل وڑائچ نے انوکھا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے۔

کہ ملک میں صاف شفاف الیکشن ہوئے تو مریم نواز شریف وزیراعظم بنیں گی اور اگر فری اینڈ فئیر الیکشن نہ ہوا اور کنٹرولڈ الیکشن ہوا تو پھر ملک کے وزیراعظم شہباز شریف ہونگے ۔نجی ٹی وی اینکر نے سوال پوچھا کہ تحریک انصاف میں عمران خان کے بعد اگلا لیڈر کون بنے گا ؟ کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ایک گروپ اسد عمر کیساتھ ہے اور دوسرا گروپ کا لیڈ ر پرویز خٹک ہیں ، اگر عمران خان کے بعد کوئی لیڈر بنا تو ان دونوں میں سے کوئی ایک ہے جو پارٹی کا اگلا لیڈر ہو گا ۔ سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ آئند الیکشن صاف اور شفاف ہوئے تو ملک کی اگلی وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بنیں گی اور اگر کنٹرولڈ الیکشن ہوئے تو پھر میاں شہباز شریف پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہونگے ۔ دوسری جانب اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے اپنی موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک ہزار سے 3 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈا کی موٹر سائیکلوں کے ماڈلز کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ہوچکا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمتمیں 16 سو روپے کا اضافہ کیا گیا۔اس نئے اضافے کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت 77 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 79 ہزار500 روپے ہو گئی ہے۔ ہونڈا سی ڈی ڈریم کی قیمت میں 3 ہزار جبکہ پرائڈر کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

About admin

Check Also

اب آپ کی شادی تب ہی ہوگی جب۔۔۔کنواروں کے لیے بری خبر،حکومت نے شادی کے لیے کونسی شرط رکھ دی،جانیں گے توپریشان ہوجائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کنوارے بے چارے تو پہلے ہی سونا زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *