آپ کا انگوٹھا اِس طرح مُڑا ہوا ہے یا سیدھا ؟ اپنا انگوٹھا دیکھیں اور پھر فوراً یہ تحریر پڑھ لیں کہیں دیر نہ ہو جائے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انگلیوں کی لمبائی کے فرق سے تو ماہرین لوگوں کے شخصی پہلوؤں کا اندازہ لگاتے تھے، اب انہوں نے انگوٹھے کے متعلق بھی انتہائی دلچسپ انکشاف کر دیا ہے۔ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جس شخص کے ہاتھ کا انگوٹھا بالکل سیدھا ہو۔

وہ بہت سنجیدہ شخص ہوتا ہے تاہم وہ خارجی محرکات پر فوری ردعمل ظاہر نہیں کرتا، یہ اس کے مواقع ضائع کر دیتے ہیں۔ جس سے لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ غیر سنجیدہ اور پُرسکون طبیعت کا مالک ہے حالانکہ ایسا نہیں ہوتا۔ماہرین کے مطابق اگر آپ کا انگوٹھا مڑا ہوا ہے تو آپ بہت زیادہ اظہار کرنے والے شخص ہیں۔ ایسے لوگ ہر کسی کے سامنے اپنے ہر طرح کے احساسات اور خیالات کا اظہار کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔جس کے انگوٹھے کا پہلا حصہ دوسرے حصے سے لمبا ہو وہ پرسکون اور غوروفکر کرنے والے ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ عموماً فنون لطیفہ سے وابستہ ہوتے ہیں۔جن لوگوں کے انگوٹھے کا پہلا حصہ دوسرے حصے سے چھوٹا ہو وہ اپنے تمام فیصلے قوت ارادی کی بجائے دلیل کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ ایسے لوگ پیار کے احساس پر قابو پاسکتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں موزوں شریک حیات کی تلاش میں مشکل پیش آتی ہے۔صرف چہرہ گورا ہونے سے انسان خوبصورت نہیں کہلا تا اصل حسن تو وہ ہو تا ہے جو انسان سر سے لے کر پاؤں تک گورا چٹا اور خوبصورت ہو۔ اس لیے آج میں آپ کو پودینے سے پوری باڈی کو گورا کرنے کا طریقہ کار بتانے کے لیے جا رہی ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ کی جو زندگی ہے وہ آسان ہو جا ئے گی ۔

About admin

Check Also

افسوسناک خبر : ڈرامے کا سین حقیقت بن گیا ، اداکار اعجاز اسلم کے حوالے سے افسوسناک اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار اعجاز اسلم نے انکشاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *