Breaking News

تحریک انصاف کی اہم شخصیت نے پارٹی چھوڑدی استعفیٰ عمران خان کو بھجوا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیاسی جماعتوں میں اختلاف کوئی نئی بات نہیں ہے مگر اختلا ف کے باعث پارٹی یا عہدہ چھوڑ دینا ایک عجیب سی حماقت ہے اب تحریک انصا کو پہلا بڑا دھچکا لگا ہے کیوں کہ الیکشن سے پہلے اہم رہنما نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔

جب آزاد جموں و کشمیر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمد طاہر کھوکھر نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔اس حوالے سے طاہر کھوکھر کا کہنا تھا کہ انھوں نے وزیراعظم عمران خان کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔انھوں نے الزام عائد کیا کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 34 جموں 1 کا ٹکٹ کروڑوں میں فروخت ہوا۔طاہر کھوکھر کا کہنا تھا کہ پیسے لینے والوں میں پارلیمانی بورڈ کے ممبران سمیت وفاقی وزیر بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب صوبہ پنجاب ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔بچوں کی صحت کو درپیش صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکومت نے تمام سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں۔اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں کے اوقات کار اب صبح 7 بجے سے دوپہر 11:30 بجے تک ہوں گے۔صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ حکومت کی جانب سے عائد کردہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی بھی درخواست ہے۔یہ بات ذہن میں رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے ملپور میں شدید گرمی کے باعث سکول کے 25 بچے بے ہوش ہو گئے تھے۔ جنھیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔

About admin

Check Also

پنجاب کا وہ دبنگ سیاستدان جو تحریک انصاف میں آنے کو تیار، کپتان بھی راضی مگر تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں یوں جنرل الیکشن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.