Breaking News

ہنی مون پر میرے شوہر نے مجھے دوستوں کے ساتھ ایک رات سونے کیلئے دباؤڈالا اور ۔۔بالی ووڈ اداکارہ نے بڑا الزام لگادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل بالی وڈ میں یعنی بھارت میں ایک اداکارہ جس کا نام کرینہ کپور ہے اُن کی بڑی شہرت ہے تاہم جب سے اُنہوں نے نامور بھارتی اداکار سیف علی خاں سے شادی کی ہے وہ اور بھی زیادہ پاپولر ہو گئی ہیں اور آئے روز خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

جبکہ 90کی دہائی میں بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرشمہ کپور جو کہ کرینہ کپور کی بڑی بہن ہیں نے اپنی اداکاری کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی اور صف اول کی اداکاراؤں میں اپنا نام بنایا۔ ان کی شادی 13 سال رہنے کے بعد 2016میں ختم ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق کرشمہ کپور کو محبت میں دو مرتبہ دھوکہ ملا جس کے بعد انہوں نے سنجے کپور سے شادی کر لی ، سنجے کپور پہلے شادی شدہ تھے لیکن انہوں نے پہلی بیوی سے علیحدگی کے بعد کرشمہ سے شادی کر لی ، سنجے کے ساتھ شادی نے کرشمہ کی زندگی میں بہت بڑی تبدیلیاں رونما کر دیں ، کرشمہ کپور نے 2012 میں شوہر سنجے کپور سے الگ رہنا شرو ع کر دیا تھا لیکن ان کی طلاق 2016 میں ہوئی ۔کرشمہ کپور نے شادی ٹوٹنے کے لمبے عرصہ کے بعد خاموشی توڑی اور سنجے کپور پر خوفناک الزامات کی بارش کر دی ، کرشمہ نے اپنے سابق شوہر پر ہنی مون کے دوران دوستوں کے سامنے بولی لگوانے کا بھی الزام لگایا ۔ ماضی میں دیئے گئے انٹرویو میں کرشمہ کا کہنا تھا کہ سنجے نے شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی  تنگ کرنا شروع کر دیا تھا ، جب میں اپنے شوہر کے ساتھ ہنی مون پر تھی تو سنجے نے اپنے دوستوں کے ساتھ ایک رات سونے کیلئے مجھ پر دباؤ ڈالا لیکن میں نے انکار کر دیا ۔ کرشمہ کپور کا کہناتھا کہ یہاں تک کہ سنجے نے اپنے دوستوں کے سامنے میری بولی تک لگائی ۔

About admin

Check Also

بریکنگ نیوز، انڈیایتیم ہو گیا؟ کورونا کے باعث اہم ترین شخصیت کا انتقال ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کا ہمسایہ ملک انڈیا یتیم ہو گیا کورونا کے باعث اہم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *