اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یا اللہ پاک ہمارے ملک پر رحم فرما دے مسلمان کس رستے پر چل پڑے ہیں۔ مفتی عبد العزیز کے بعد اب مفتی عبد القوی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کرتی دکھائی دے رہی ہے جس میں مفتی عبد القوی کو مکمل طور پر حالت میں شرمناک حرکات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مفتی عبدالقوی درحقیقت ایک ویڈیو کال پر ایک خاتون سے گفتگو کررہے ہیں اور اس دوران وہ مکمل طور پرغیر حالت میں موجود ہیں اور شرمناک حرکات کر رہے ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہوا کہ خاتون نے ان سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے بعد اس ویڈیو کو لیک کر دیا ہے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل مفتی عزیز کی مدرسے کے ایک طالب علم سے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد انھیں اوران کے بیٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب مفتی عبد العزیز کے بعد اب مفتی عبد القوی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کرتی دکھائی دے رہی ہے جس میں مفتی عبد القوی کو مکمل طور پر حالت میں شرمناک حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔مفتی عبدالقوی درحقیقت ایک ویڈیو کال پر ایک خاتون سے گفتگو کررہے ہیں اور اس دوران وہ مکمل طور پرحالت میں موجود ہیں اور شرمناک حرکات کررہے ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہوا کہ خاتون نے ان سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے بعد اس ویڈیو کو لیک کردیا ہے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل مفتی عزیز کی مدرسے کے ایک طالب علم سے بدفعلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد انھیں اوران کے بیٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔