اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیرِاعظم محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹوزرداری جن کی کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی تھی اور وہ امریکہ میں اپنے سسرال کے ہاں مقیم تھیں اور وہیں پر کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں تھیں ۔ اب ایک بار پھر وہ منظر عام پر آئی ہیں۔
بختاور بھٹو نے اپنے والد کو تاریخ کے سب سے حوصلہ مند اور بہادر والد قرار دے دیا ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے فادرز ڈے کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے والد کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے، بختاور بھٹو نے آصف زرداری سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ تاریخ کے سب سے حوصلہ مند اور بہادر والد کو فادرز ڈے مبارک ہو اور لکھا کہ میرے والد کبھی بھی عدالتوں سے نہیں بھاگے پھر چاہے ان پر کتنےہی جھوٹے الزامات کیوں نہ لگائے گئے ہوں،میرے والد نے پاکستان میں موجود کٹھ پتلیوں اور بھگوڑے ڈکٹیٹروں کا سامنا کیا جس کی وجہ سے مجھے ان پر فخرنے اپنے والد کو تاریخ کے سب سے حوصلہ مند اور بہادر والد قرار دے دیا ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے فادرز ڈے کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے والد کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے، بختاور بھٹو نے آصف زرداری سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ تاریخ کے سب سے حوصلہ مند اور بہادر والد کو فادرز ڈے مبارک ہو اور لکھا کہ میرے والد کبھی بھی عدالتوں سے نہیں بھاگے پھر چاہے ان پر کتنےہی جھوٹے الزامات کیوں نہ لگائے گئے ہوں،میرے والد نے پاکستان میں موجود کٹھ پتلیوں اور بھگوڑے ڈکٹیٹروں کا سامنا کیا جس کی وجہ سے مجھے ان پر فخر ہے۔