اسلام آباد (نیوز ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چيف، وزير دفاع اور وزير داخلہ کو عہدے سے ہٹا ديا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں تشدد کی نئی لہرکے باعث افغان صدر نے وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور آرمی چیف کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔
جنرل ولی محمد احمد زئی نئے چیف آف آرمی اسٹاف اور اسد اللہ خالد کی جگہ بسم اللہ خان نگراں وزير دفاع مقرر کے عہدے پر تعینات کردیئے گئے، ملاعبدالغنی برادر کا کہنا ہے ہم امن مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، حقیقی اسلامی نظام کا نفاذ امن اور خوشحالی کا ضامنا