Breaking News

وزیراعظم نے آئندہ ماہ دورہ برطانیہ ملتوی کر دیا اچانک فیصلے کی وجہ کیا بنی؟پتہ چل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ماہ دورہ برطانیہ ملتوی کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو دورہ برطانیہ کی دعوت حال ہی میں برطانوی وزیراعظم نے ٹیلیفون کال میں دی تھی، وزیراعظم کو آئندہ ماہ ہونیوالی پاک انگلینڈ سیریز کا پہلا میچ دیکھنے کے لئے مدعو کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ملکی داخلہ، سیاسی اور خطے کی سکیورٹی صورتحال کے باعث برطانیہ نہ جانے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے امریکی افواج کے آئندہ ماہ مکمل ہونیوالے انخلا کی بعد کی صورتحال کو وزیراعظم کا خود مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا رواں سال کے آخر میں برطانیہ جانے کا امکان ہے

About admin

Check Also

پنجاب کا وہ دبنگ سیاستدان جو تحریک انصاف میں آنے کو تیار، کپتان بھی راضی مگر تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں یوں جنرل الیکشن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.