سلمان خان 3دن تک کترینہ کیف کیساتھ کیاکرتے رہے،کترینہ رورہی تھی اور۔۔۔۔؟تہلکہ خیز انکشاف

بھارت کے سپر اسٹار و سلطان سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب جان ابراہم نے ایک فلم سے کترینہ کیف کو نکلوادیا تھا، اس وقت 3 روز تک کترینہ کو جھیلنا پڑا تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں سلمان خان نے انکشاف کیا کہ 2003 میں جان ابراہم نے سایہ فلم سے کترینہ کیف کو نکلوا دیا تھا۔

اور ان کی جگہ تارا شرما کو کاسٹ کیا تھا، جس کی وجہ سے کترینہ رو رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ میرا پورا کیریئر تباہ ہوگیا ہے۔سلمان خان نے کہا کہ میں نے کترینہ سے کہا کہ تم اس واقعے پر کچھ سالوں کے بعد ہنسو گی۔ پھر 2009 میں فلم نیویارک آئی جس میں جان ابراہم اور کترینہ نے ایک ساتھ کام کیا اور فلم بڑی ہٹ ہوئی۔دبنگ خان نے مزید کہا کہ میرے اور کترینہ دونوں کے بڑے پن کی وجہ سے جان ابراہم کو بڑی ہٹ ملی۔

About admin

Check Also

افسوسناک خبر : ڈرامے کا سین حقیقت بن گیا ، اداکار اعجاز اسلم کے حوالے سے افسوسناک اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار اعجاز اسلم نے انکشاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *