Breaking News

بریکنگ نیوز!!پاکستان کے بہت بڑے عالم دین انتقال کر گئے

پاکستان کے بہت بڑے عالم دین انتقال کر گئے، نوجوان عالم دین مفتی ولی اللہ درس قر آن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف عالم مفتی ولی اللہ معمول کے مطابق موضع کالو خان میں واقع مسجد میں درس قر آن دے رہے تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

مرحوم کو آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *