Breaking News

اکشے کمار بمقابلہ انڈر ٹیکر ریسلنگ کی دنیا کی سب سے بڑی فائٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق امریکی ریسلرانڈر ٹیکر نے بالی ووڈ سپر سٹار اکشے کمار کو فائٹ کا چیلنج دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر  پر اکشے کمار نے اپنی فلم ’کھلاڑیوں کا کھلاڑی‘ کی ریلیز کو 25 سال مکمل ہونے پر ایک تصویری  پیغام جاری کیا تھا۔

ٹویٹ میں چار تصاویر لگائی گئیں تھیں اور کیپشن میں لکھا گیا کہ انڈر ٹیکر کو شکست دینے والے ہاتھ کھڑا کریں،ان میں سے ایک تصویر اکشے کمار کی بھی تھی جس میں انہوں نے اپنا ہاتھ بلند کیا ہوا تھا۔دیگر تصاویر میں بروک لیسنر، رومن رینز اور ٹرپل ایچ کی تصاویریں موجود ہیں ۔ اکشے کمار کے اس ٹوئٹ پر ردِ عمل دیتے ہوئے انڈر ٹیکر نے انھیں فائٹ کا چیلنج دے دیا۔ انڈ رٹیکر کا کہنا ہے کہ ’اب آپ بتائیے کہ دوبارہ حقیقی میچ کے لیے آپ کب تیار ہیں‘۔ دوسری جانب جنوبی افریقاسے تعلق رکھنے والی خاتون کا 10جڑواں بچوں کو جنم دینے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہونے پر خاتون کوگرفتار کرلیا گیا۔37سالہ افریقی خاتون ستھول گوسیامی نے چند روز قبل دعویٰ کیا تھا کہ اس نے سات بچوں اورتین بچیوں پر مشتمل کل دس جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ عالمی ادارہ ابلاغ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خاتون سرے سے حا ملہ ہی نہیں تھی اور اسے چند ہفتے قبل نفسیا تی علاج کے لیے ایک مقامی ہسپتال لایاگیا تھا۔

About admin

Check Also

’ مجھے سہاگ رات پر نیلام کیاگیا اور ہنی مون پر شوہر نے دوست کیساتھ سونے پرمجبور کیا‘ اداکارہ کرشمہ کپور نے شرمناک انکشاف کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اپنے دور کی کامیاب ترین اداکاراﺅں میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.