Breaking News

ایک پروگرام کے باعث 2 سال ملک سے باہر ‘

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیال رہے کہ ندا یاسر ٹیلی ویژن کی معروف مرحوم پروڈیوسر فہمیدہ نسرین اور ہدایت کار کاظم پاشا کی صاحبزادی ہیں،  پاکستان کی نامور ٹی وی میزبان ندا یاسر ایک ٹی وی پر مارننگ شو کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں اداکار و میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے۔

کہ ان کی والدہ کے ایک بو لڈ پروگرام کرنے کے باعث اہلخانہ کو 2 سال کے لیے ملک سے باہر رہنا پڑا۔ندایاسر نے ٹی وی شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ماضی میں ملک سے باہر زندگی گزارنے کے واقعے کو مداحوں سے شیئر کیا۔ندا یاسر نے کہا کہ ’مجھے اندازہ ہے کہ وطن سے دور رہنے کی تکلیف کیا ہوتی ہے ، کیوں کہ جب میں چھوٹی تھی تو بہنوں اور والدہ کے ساتھ 2 سال جرمنی میں رہ چکی ہیں جب کہ والد اس دوران پاکستان میں ہی تھے‘۔ان کا کہنا تھا ’کہ والدہ کے پاکستان ٹیلی ویژن چینل پر بو لڈ پروگرام کرنے کے بعد ہمیں بہنوں کے ہمراہ ملک چھوڑنا پڑا، بعد ازاں میں نے رو رو کر امی کو پاکستان آنے کے لیے مجبور کیا‘۔ندا نے مزید کہا کہ ’والد کی ملازمت پاکستان میں تھی تو انہوں نے کہا کہ وہ ملازمت چھوڑ کر پاکستان سے باہر کیسے جا سکتے ہیں‘۔ندا یاسر کا کہنا تھا کہ ’ہم نے بھی پردیس میں رہنے کی تکلیف برداشت کی ہے اس دوران چھوٹی چھوٹی باتوں پر ملک کی کیسے یاد ستاتی ہے اس کا اچھے سے اندازہ بھی ہے‘۔ دوسری جانب برطانوی محققین نے اپنی حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ پروسس شدہ گوشت کا زیادہ استعمال خون میں میٹا بولائٹس کی مقدار کو بڑھا دیتا ہے جو دل کی بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔ برطانوی تحقیق کاروں نے برگر کھانے والے 20 ہزار لوگوں کا مشاہدہ کیا، جس سے پتہ چلا کہ پروسسڈ گوشت سے دل کے امراض لاحق ہوسکتے ہیں جب کہ عام طور پر بھی سرخ گوشت دل کی صحت اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔

About admin

Check Also

اگر آپ کے پاس یہ ایک روپے کا سکہ ہے تو آپ ابھی کروڑ پتی بن سکتےہیں ، مگر کیسے ؟بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کہ اس دنیا میں کوئی چیز بیکار نہیں ہے اگر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *