کیاکوروناویکسین لگوانے والے افرادمردانہ طاقت سے محروم ہوجاتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اگر آپ ایک مرد ہیں اور کورونا ویکسین لگوانے سے کافی زیادہ ہچکچا رہے ہیں اوریہ سوچ رہے ہیں کہ کورونا ویکسین لگوانے سے آپ بچے پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم ہو جائیں گے تو یہ خبرآپ کے لیے ہی ہے ۔تحقیق میں انکشاف ہو ا ہے۔

کہ صحت مند شخص کے اندر کورونا ویکسین لگوانے کے بعد سپرم کی تعداد اوران کی کوالٹی میں فر ق نہیں پڑتاچاہے آپ ویکسین کی پہلی خوراک یادوسری خوراگ لگواچکے ہوں یہ تحقیق فائزرویکسین پرکی گئی۔انسٹی ٹیوٹ فارہیومن ری پروڈکشن شکاگو کے میڈیکل ڈائریکٹرڈاکٹرڈیوڈ کوہن نے کہاکہ ہمارے پاس ثبوت ہیں اورہم آپ کویقین دہانی کراناچاہتےہیں کہ جولوگ ہچکچارہے ہیں کہ ویکسین لگوانے سے ان کی مردانہ صلاحیت محروم ہوجاتے ہیں تومیں ان کویقین دلانا چاہتا ہوں کہ اس کا خطرہ بہت کم ہے ۔ دوسری جانب وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کا تعلق گورننس سے نہیں پہے۔فواد چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ گذشتہ دنوں قومی اسمبلی میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے،ہمیں قوانین میں ترمیم کی ضرورت ہے۔ فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے انہوں نے بجٹ نہیں پڑھا۔بچوں کے دودھ پر تو ٹیکس ہے ہی نہیں۔چئیرمین پیپلز پارٹی پر بھی طنزیہ جملے کستے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول زرداری نے کبھی کچھ نہیں پڑھا۔ بجٹ کیا پڑھنا ہے۔شہباز شریف نے انتخابی اصلاحات پر فوکل پرسن مقرر نہیں کیا،اپوزیشن کو کئی بار مذکرات کی پیشکش کر چکے ہیں۔

Leave a Comment