Breaking News

پیپلز پارٹی سوگ میں! ذوالفقار علی بھٹو پرجان نچھاور کرنے والی شخصیت انتقال کر گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسان کی زندگی میں بہت سے دوست اور بہت سے دشمن آتے ہیں مگر اکثر دوست مخلص نہیں ہوتے لیکن اگر دوست مخلص ہو تو انسان کی زندگی آسان ہو جاتی ہے اب سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا جانثارسپاہی پیپلزپارٹی کے بانی کارکن بابائے بھٹو سید انورہاشمی رحیم یار خان میں وفات پاگئے۔

مرحوم کا شمار سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کے جانثار سپاہی اور پارٹی بانی کارکنوں میں ہوتا تھا۔ مرحوم نے ساری عمر پارٹی کا پرچم اپنے کندھے پر سجائے رکھا تھا۔ اور پارٹی قائدین کے ہر تہوار باقاعدگی سے مناتے تھے انھوں نے اپنے زندگی کے آخری ایام غربت اور مفلسی میں زندگی گزاری تھی۔ دوسری جانب8.5 شدت کا زلزلہ۔۔۔ زمین زور زور سے ہلنے لگی۔سینکڑوں افرادلقمہ اجل بنےافسوسناک خب اتنا خطرناک زلزلہ تھا کہ زمین کی نچلی سطح میں یہ زلزلہ 32 سال تک رہا اور زمین ہلاتا رہا۔تاہم ارتعاش ہلکی ہو گئی تھی لیکن یہ اپنی نوعیت کا سست ترین زلزلہ تھا۔ یہ زلزلے کی وہ قسم تھی جو کئی کئی دن، کئی کئی ماہ یا کئی کئی سال برقرار رہتے ہیں۔سنگاپور کی نین ینگ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کی جیوڈیسسٹ کے مطابق انہیں یقین نہیں آ رہا تھا کہ کوئی زلزلہ اتنے سال تک بھی رہ سکتا ہے لیکن تحقیق سے پتا چلا کہ ایسا ممکن ہے اور یہ سب سماٹرا جزیرے پر ہوا۔اس طرح کے سست رفتار زلزلے کا ریکارڈ سامنے آنے پر سائنسدانوں کیلئے یہ جاننے میں آسانی ہو گئی 8.5 شدت کا زلزلہ۔۔۔ زمین زور زور سے ہلنے لگی۔سینکڑوں افرادلقمہ اجل بنےافسوسناک خب اتنا خطرناک زلزلہ تھا کہ زمین کی نچلی سطح میں یہ زلزلہ 32 سال تک رہا اور زمین ہلاتا رہا۔تاہم ارتعاش ہلکی ہو گئی تھی لیکن یہ اپنی نوعیت کا سست ترین زلزلہ تھا۔ یہ زلزلے کی وہ قسم تھی جو کئی کئی دن، کئی کئی ماہ یا کئی کئی سال برقرار رہتے ہیں۔سنگاپور کی نین ینگ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کی جیوڈیسسٹ کے مطابق انہیں یقین نہیں آ رہا تھا کہ کوئی زلزلہ اتنے سال تک بھی رہ سکتا ہے لیکن تحقیق سے پتا چلا کہ ایسا ممکن ہے اور یہ سب سماٹرا جزیرے پر ہوا۔اس طرح کے سست رفتار زلزلے کا ریکارڈ سامنے آنے پر سائنسدانوں کیلئے یہ جاننے میں آسانی ہو گئی۔

About admin

Check Also

عثمان بزدار کی چھٹی؟عمران خان کے پاس متبادل آپشن کون؟ بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی گجرات کے چودھری برادران سے گزشتہ دوماہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *