Breaking News

ملک میں صدارتی نظام کا نفاذ۔۔ قومی اسمبلی کی جگہ صرف سینیٹ۔۔اہم ترین رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے الزام عائد کیا ہےکہ وزیراعظم ملک میں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اس وقت پارلیمنٹ میں دو اپوزیشن ہیں اور حکومت کوئی نہیں ہے ۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم صدارتی نظام چاہتے ہیں۔

اس لیے ایک سوچی سمجھی کوشش کے تحت پارلیمنٹ کو بے توقیر کیا جارہا ہے۔لیگی رہنما نے مزید کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا کامیاب ہونا ضروری نہیں ہے، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا مطلب ہے کہ وہ ایوان کا اعتماد کھوچکے۔

About admin

Check Also

پنجاب کا وہ دبنگ سیاستدان جو تحریک انصاف میں آنے کو تیار، کپتان بھی راضی مگر تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں یوں جنرل الیکشن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.