عائزہ خان کو منہ دکھائی میں دانش تیمور نے کیا دیا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی خوبصورت اداکارہ و ماڈل عائزہ خان اور اُن کے شوہر دانش تیمور کی جوڑی کو پاکستانی عوام بے حد پسند کرتے ہیں اور اُن کے کافی فالورز ہیں جب کہ عائزہ خاں اپنی منہ دکھائی اور شادی کی ساری رسموں سے متعلق بات کرنا پسند نہیں کرتیں ۔

اداکارہ عائزہ خان کی ایک مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ میزبان کی جانب سے کئے گئے سوالوں پر مداحوں کو خود سے متعلق نئی نئی باتیں بتا رہی ہیں۔میزبان کی جانب سے جب عائزہ خان سے سوال کیا گیا کہ انہیں کو منہ دکھائی میں کیا ملا تھاتو جواب میں عائزہ خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی شادی کی رسموں سے اور منہ دکھائی سے متعلق بات کرنا پسند نہیں کرتیں، نہ ہی وہ اور نہ ان کے شوہر دانش تیمور ٹاک شوز پر اس موضوع پر بات کرتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ جو ہماری آپس کی باتیں ہیں وہ ہم دونوں کسی سے بھی شیئر نہ کریں۔ لہذا وہ کبھی بھی کسی کو یہ بھی نہیں بتاتیں کہ اُنہیں منہ دکھائی میں کیا ملا تھا۔شو کی میزبان کی جانب سے زور دینے پر عائزہ خان نے کہا کہ ’وہ صرف اتنا بتائیں گی کہ منہ دکھائی پر ملنے والا تحفہ سونے کا تھا، اب وہ تھا کیا؟، یہ وہ نہیں بتائیں گی۔ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کا انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) کا مطالبہ مسترد کردیا۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ میں ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ کرپٹ حکومت نے سب سے زیادہ ٹیکس لگائے ہیں اورعوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی، حکومت نے پنشن اور پروویڈنٹ فنڈز پر بھی 10فیصد ٹیکس لگانے کی تیار کرلی۔

About admin

Check Also

بہن بھائی کی شادی جائز قراردینےو الامذہب،پاکستان کی کونسی مشہورشخصیات اس مذہب سےتعلق رکھتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کواس وقت دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ایک وہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *