Breaking News

وزیراعظم عمران خان کا برطانیہ کے دورے کے دوران بورس جانسن سے نواز شریف کی حوالگی کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی اظہر جاوید نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستانی سیاست میں مکمل متحرک ہیں مسلم لیگ ن کو عملا وہی چلا رہے ہیں تمام فیصلے ان کے مشورے اور حکم کے مطابق ہوتے ہیں۔

نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جولائی میں دورہ برطانیہ میں نواز شریف کی حوالگی کا مطالبہ کریں گے ،انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے تمام تر فیصلے نواز شریف کر رہے ہیں اور وہ اس وقت پاکستان کی سیاست میں مکمل طور پر سر گرم ہیں پارٹی کے تمام فیصلے نواز شریف کی مرضی سے کیے جار رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جولائی میں برطانیہ کا دورہ کریں گے تو اس وقت وہ بورس جانس سے نواز شریف کی واپسی کا مطالبہ کر یں گے ۔

About admin

Check Also

نیا آرمی چیف کسے بنایا جائے گا؟ انصار عباسی بھی اندر کی خبر لے آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے آرمی چیف کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *