جی او بابا: 28 بیویوں کی موجودگی میں 37 ویں شادی۔۔ بابا جی نے کمال کردیا ؟یہ شخص کون ہے؟دیکھیں ویڈیو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بابے نے تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا ایک ساتھ 4 سے 5 شاد یاں کرنے کی باتیں تو سنی جاتی ہیں لیکن ایک شخص نے اپنی دو درجن سے زائد بیویوں کے سامنے 37 ویں شادی رچا لی۔ٹوئٹر پر ان دنوں ایک عمر رسیدہ شخص کی 37 ویں شادی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

اور45 سیکنڈ کے کلپ پر مشتمل اس ویڈوکو آئی پی ایس روپن شرما کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر پہلی شیئر کیا گیا تھا۔ ویڈیو میں ایک عمر رسیدہ شخص کو خوبرو دلہن کے ہمراہ بیٹھتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دعویٰ کیا گیاہےکہ شادی کرنے والے شخص کی یہ 37 ویں شادی ہے جو اس کی 28 بیویوں، 135 بچوں اور 126 پوتے پوتیوں کی موجودگی میں انجام پائی تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ ویڈیو میں موجود شخص کا تعلق کہاں سے ہے۔ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ کیا خوب قسمت پائی ہے ایک نے لکھا کہ یہاں ایک نہیں سنبھل پارہی۔اس سے قبل غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں 66 سالہ مسہیک نیندورو زمبابوبے سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ فوجی کو رپورٹ کیا گیا تھا جن کا دعویٰ ہے کہ وہ 151 بچوں اور 16 بیویوں کے باوجود کوئی نوکری نہیں کرتے کیوں کہ ان کی کل وقتی ملازمت اپنی 16 بیویوں کا خیال کرنا ہے۔جبکہ دوسری طرف معروف مذہبی سکالرحضر ت ذوالفقاراحمد نقشبندی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حضوراکرم ؐ نے فرمایاکہ قرب قیامت میں لوگ ا پنی بیویوں کیساتھ زناکریں گے ہم نے حدیث پاک پڑھی توہمیں سمجھ نہیں آئی ہم نے اپنے استاد سے پوچھا کہ استادجی اس کاکیامطلب ہے ؟.کہ لوگ اپنی ہی بیوی سے زناکریں گے۔توانہوں نے فرمایہ کہ ہاں اس کی کئی صورتیں ہیں ایک صورت تواس کی یہ ہے کہ مردیاعورت کوئی کفریہ بول بو ل دےاورنکاح ٹوٹ جائے اوران کواس کاپتاہی نہیں کہ نکاح ٹوٹ گیاہےیانہیں اورآج کل تویہ بات عام ہے لوگوں کواس بات کاعلم ہی نہیں .

Leave a Comment