Breaking News

میں عامر سے مطمئن نہیں اور انکے گلے لگانے اور چومنے ساتھ ایک اور کام بہت تنگ ہوں طوبی عامر کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، رکن قومی اسمبلی اور اینکر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبی عامر نےکہا ہے کہ میں عامر سے مطمئن نہیں اور انکی گلے لگانا اور چومنا سے بہت تنگ ہوں ساتاھ کہا ہے یہ مر ضی ہے کہ میں عامر سے حس طرح بھی پیش آوں ہم میاں بیوی ہیں طوبی عامر نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔

طوبیٰ عامر نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں پاکستان کی ڈراما انڈسٹری میں قسمت آزمانے سے متعلق مداحوں اور فالوورز کو آگاہ کیا۔ انہوں نے انسٹا اسٹوری میں اپنے ڈیبیو ڈرامے کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں دراصل ڈرامے کی اگلی قسط کا پرومو دکھایا گیا ہے۔رکن قومی اسمبلی کی اہلیہ طوبیٰ عامر نجی چینلاے آر وائے کے ڈرامے ‘بھڑاس’ سے ڈراما انڈسٹری میں ڈیبیو کررہی ہیں۔یہ ڈراما پیر سے جمعرات تک ہفتے میں 4 روز نشر ہوتا ہے اور اب تک اس کی 33 اقساط نشر ہوچکی ہیں اور اگلی قسط میں طوبیٰ عامر بھی دکھائی دیں گی۔علاوہ ازیں سوشل میڈیا پر ‘بھڑاس’ ڈرامے کے سیٹ سے شوٹنگ کے دوران لی جانے والی ان کی تصاویر بھی وائرل ہورہی ہیں۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *