Breaking News

”نامور پاکستانی اداکار نے آصف علی زرداری کا مقدمہ لڑنے کی پیشکش کر دی“

اداکار علی عباس نے کہا ہے کہ وکالت پڑھی ہے اور ایک سال پریکٹس بھی کرچکا ہوں، اگر انہیں موقع ملا تو وہ آصف علی زرداری کے حق میں مقدمہ لڑیں گے کیونکہ وہ ایک سمارٹ اور قابل سیاستدان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف جس تیز انداز میں تقاریر کرتے ہیں وہ بے حد پسند ہے ،

وہ آل ٹائم فیورٹ سیاستدان ہیں ۔ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کے حالیہ تنازعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ دونوں ہی اپنی جگہ درست ہیں تاہم مجھے موقع ملا تو ان کی صلح کروانا پسند کروں

About admin

Check Also

وہی ہوا جس کا ڈر تھا….اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اس وقت اپنے مشکل دور سے گزر رہی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.